القادر ٹرسٹ کرپشن اور پارسائی کے دعوے
غیر جانبدار ذرائع کے مطابق اگست 2018 میں جب عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا تو کافی لوگوں کو یہ امید تھی کہ موصوف اپنے دعوﺅں کے مطابق ملک کو ترقی اور امن و سلامتی کی معراج پر پہنچا دیں گے مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ”خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا […]