پارلیمان کا جمہوری انداز میں اختتام ایک اچھا شگون ہے، آصف زرداری
سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پارلیمان کا جمہوری انداز میں اختتام ایک اچھا شگون ہے۔گزشتہ روز حال ہی میں تحلیل ہونے والی قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویزاشرف نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کی ۔اس موقع پر راجہ پرویز اشرف نے آصف زرداری کو موجودہ اسمبلی میں مثبت کردار اور […]