پاکستان

پارلیمان کو سازشوں کا گڑھ بنانے والوں کا محاسبہ لازم ہے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ دستورِ پاکستان ریاستی ستونوں کے مابین اختیارات کی تقسیم کے اصول کا نگہبان ہے۔وزیراعظم کے پارلیمان میں خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقننّہ، عدلیہ اور انتظامیہ اپنی حدود میں کام کرنے کے پابند ہیں۔اسد قیصر […]

Read More
güvenilir kumar siteleri