پارٹی کو کہتا ہے جیلیں بھر دو، خود چوہا گھر میں چھپ گیا: رہنما مسلم لیگ ن
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا بغیر نام لیے تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ساری پارٹی کو کہتا ہے کہ جیلیں بھر دو، خود چوہا گھر میں چھپ گیا ہے۔یہ بات مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا مزید کہنا […]