پی ٹی آئی کے بانی نے خیبرپختونخوا میں علیحدگی کی تحریک کا آپشن اپنے پاس رکھا، وزیر دفاع
اسلام آباد – وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے دشمنی کے بیج بوئے جس کا پھل تلخ ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حالیہ اجلاس میں جو زبان استعمال کی جا رہی ہے وہ علیحدگی پسند جذبات کی عکاسی […]