امریکی صدر کی بدلتی پالیسیاں اوربیان بازی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی روزبدلتی پالیسیاں اوربیان بازی سے عیاں ہوتا ہے کہ وہ مستقل مزاجی سے کوسوں دورہیں۔کبھی وہ روس کو نشانے پرلے لیتے ہیں توکبھی بھارت کو سینگھوں پررکھ لیتے ہیں۔امریکہ ایک سپرپاورہے یقینا اس کی قیادت بھی ایک سنجیدہ شحصیت کے پاس ہونی چاہیے تھی تاہم ڈونلڈٹرمپ کاانتخاب امریکی عوام کا ہے اوربھگت […]
