پاکستان

پاکستان کا چین میں پہلے پانڈا بانڈ کے لیے نان ڈیل روڈ شو کا آغاز

بیجنگ – وزارت خزانہ، حکومتِ پاکستان نے چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 7 جولائی سے 11 جولائی 2025 تک ایک اہم نان-ڈیل انویسٹر روڈ شو (NDR) کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد پاکستان کے پہلے پانڈا بانڈ کے اجراء سے قبل ممکنہ سرمایہ کاروں سے روابط اور تیاری ہے۔ اس روڈ شو کے […]

Read More