پاکستانی پانی کی آزادی
پاک بھارت آبی تنازعہ قیام پاکستان سے ہی چلا آ رہا ہے لیکن اس میں کچھ رکاوٹ اس وقت آئی جب 1960میں عالمی بینک کی ثالثی میں سند طاس معاہدے پر دونوں ممالک نے دستخط کئے،اس معاہدے کی رو سے مغربی دریاﺅں سندھ،جہلم اور چناب پر پاکستان کا حق تسلیم کیا گیا جبکہ مغربی دریاﺅں […]