پانی کی مسلسل گرتی سطح اور اسکا حل؟
اس سے پہلے اپنے متعدد کالمز میں جڑواں شہروں میں زیر زمین پانی کی مسلسل گرتی ہوئی سطح، بعض علاقوں میں زندگی کی انتہائی اہم بنیادی ضرورت کی شدید قلت اور بے لگام ٹینکر مافیا کی من مانیوں پر اظہار خیال کر چکا ہوں لیکن کسی طرف سے آج تک کوئی توجہ سنی نہ دیکھنے […]
