پان کے پتے، ذہنی تناؤ اور ذیابیطس میں مفید قرار
کراچی: پاک وہند میں پان کھانا ایک معمول ہے تاہم کسی اضافی شے کے بغیر پان کی پتیوں کا استعمال کئی طبی خواص رکھتا ہے۔متعدد تحقیقات کے مطابق ایک پان کے 100 گرام پتوں میں 1.3 مائیکروگرام آئیوڈین، 4.6 مائیکروگرام پوٹاشیئم، وٹامن اے، بی ون، اور دیگر اہم اجزا موجود ہوتے ہیں۔ اس طرح پان […]