پاک،افغان شراکت داری: علاقائی تعاون کے نئے امکانات
غیر جانبدار سفا رتی اور معاشی مبصرین کے مطابق یہ بات خصوصی توجہ کی حامل ہے کہ گزشتہ ماہ پاکستان ،چین اور افغانستان کے مابین اعلیٰ ترین سطح پر اس امر کا فیصلہ کیا گیا کہ چین ،پاکستان اور افغانستان کے مابین سی پیک منصوبے کو وسعت دی جائے گی اور ان تینوں ملکوں کے […]