پاکستان، افغانستان اور بدلتی سیکیورٹی حقیقتیں
زلمے خلیل زاد کی جانب سے یہ تجویز ہے کہ پاکستان کو کابل کے ساتھ دوحہ طرز کے کسی معاہدے کی طرف بڑھنا چاہیے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتی۔ یہ تجویز خطے میں بدلتی ہوئی سیکیورٹی حرکیات پاکستان کی ارتقائی انسداد دہشت گردی حکمت عملی اور افغانستان میں موجود اسلامی امارت کی کمزور ہوتی […]
