پاکستان

پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی درخواست منظور

پشاور: پاکستانیوں کے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی اوریجن کارڈ دینے کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔ہائی کورٹ میں پاکستانیوں سے شادی کرنےو الے افغان باشندوں کی پاکستان اوریجن کارڈ کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے کی، جس میں وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ جانیں

یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں گیارہ روپے 98 پیسے کمی ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل نو روپے سترہ پیسے تک سستا ہوسکتا ہے اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت 5.58 روپے نیچے آسکتی ہے ۔ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے بعد پیٹرولیم […]

Read More
خاص خبریں

پاکستانیوں کیلئے صبح صبح انتہائی بری خبر آگئی ، دہشتگردوں کا حملہ ، 11 افراد جاں بحق ، افراتفری مچ گئی ، ہر طرف چیخ وپکار ، امدادی ٹیمیں روانہ

شمالی وزیرستان : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشتگردوں کے حملے میں گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے ، ڈی سی ریحان خٹک کے مطابق دہشتگردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے اُڑا دیا ، دھماکہ گل میر کوٹ کے قریب ہوا ، پولیس کے مطابق دھماکے میں تین افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ دو […]

Read More
پاکستان

پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بموں سے حملہ ، 3 اہلکار شہید

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے شیرانی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایک حملہ آور مارا گیا۔دہشتگردوں نے شیرانی میں دانہ سر کے مقام پر واقعہ چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکے اور فائرنگ بھی کی ، اچانک […]

Read More
دنیا

رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی سے پاکستانیوں سمیت 16 افراد ہلاک

دبئی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے دبئی پولیس کے مطابق ڈیرہ دبئی کے گنجان آباد علاقے الرس کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ۔آگ کے نتیجے میں تین پاکستانی بھی جاں بحق ہوئے ہیں جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ابتدائی تحقیقات کے […]

Read More