پاکستانی بچوں کیلئے مثال ارفع کریم رندھاوا
پاکستان کی کم عمر ترین آئی ٹی ایکسپرٹ ارفع کریم رندھاوا ان افراد میں سے ایک تھی جو کہ قدرت کی عطا کردہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر برسوں کی ترقی دنوں میں کرلیتے ہیں ۔ نو عمری میں عام بچے کھیل کود میں مصروف و مشغول ہوتے ہیں ارفع کریم نے کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر […]