کالم

امداد آکاش:جہان شعر کا پاکستانی سفیر

جب آکاش سچے دل سے اپنے بندوں کی امداد کرتا ہے تو اسلام آباد جیسے پیران تسمہ پا شعرا سے معمور شہر کو بھی سب سے زیادہ نوجوان ، اسمارٹ ، پریقین اور واقعتا بین الاقوامی شہرت اور شناخت کے حامل شاعر امداد آکاش کا ساتھ میسر آ جاتا ہے۔ایک حقیقی روشن خیال اور سچے […]

Read More