پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری
دنیا بھر کی طرح پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔مدینہ منورہ میں 25 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج اپنی عبادتوں میں مصروف ہیں جبکہ باقی عازمین مدینہ منورہ میں 8 روز قیام کے بعد جدید بسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔عازمین حج مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا […]