خاص خبریں

پاکستانی فوج کی امدادی ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں صف اول کا کردار ادا کررہی ہیں

انقرہ: ترکیہ کے جنوبی حصے میں حالیہ خوفناک زلرلے کے بعد مقامی اور بین الاقوامی ٹیمیں کی ”امید نہ ہاریں“ کے نعرے کے تحت امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ان امدادی سرگرمیوں میں پاکستان سے دو ٹیمیں بھی شامل ہیں جو اڈیاماں میں مہندم عمارتوں کے ملبے تلے بچ جانے والے افراد کو باہر نکال کر […]

Read More