بھارتی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی حالت زار
بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی حالت زار سے ان کو درپیش مشکلات، قانونی پیچیدگیوں اور بھارتی عدلیہ کے معیار انصاف سے پردہ ہٹ گیا ہے۔حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا جب ضلع پشین بلوچستان کے رہائشی 60سالہ حامد خان نے بھارتی ریاست راجستھان کی الور سینٹرل جیل میں خودکشی کی کوشش […]