پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرکے نیا ریکارڈ بنالیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ پی ایس ایکس نے ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔جمعہ کے روز مارکیٹ میں زبردست تیزی کے بعد پی ایس ایکس نے ایک اور نیا ریکارڈ قائم کر لیا ۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					