کھیل

پاکستان انگلینڈ کیخلاف 400 رنز کرے تو چانس ہے، عامر

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف 400 رنز کرے تو چانس ہے، جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ اُمید پر دنیا قائم ہے۔عامر نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنی ہوگی۔محمد عامر نے کہا کہ مینجمنٹ اور کھلاڑیوں میں کمیونیکیشن گیپ […]

Read More