پاکستان اور ازبکستان کا دوطرفہ تجارت بڑھانے کا ہدف
پاکستان اور ازبکستان نے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے جن کا مقصد دفاع،ٹیکنالوجی، تکنیکی تربیت اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔ان معاہدوں پر دستخط وزیر اعظم شہباز شریف کے ازبکستان کے دو روزہ دورے کے دوران صدر شوکت مرزیوئیف کی دعوت پر کیے گئے۔ دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارت […]