پاکستان اور افغانستان باہمی مشاورت سے مشترکہ کمیشن بنائیں، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مشاورتی کمیشن بنانے کی تجویز دے دی۔پشاور میں جے یو آئی کی صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے اس حوالے سے کلیدی کردار ادا کرنے کی پیشکش بھی کی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور […]