پاکستان

پاکستان اور ایران کا سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار

راولپنڈی: پاکستان اور ایران نے انٹیلی جنس شیئرنگ اور دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کے خلاف موثر کارروائیوں کے ذریعے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے دو روزہ ایران کے دورے پر ایران […]

Read More