پاکستان اور ترکیہ کے بڑھتے تجارتی تعلقات
بلاشبہ ترکیہ کے صدر کا دورہ پاکستان کئی لحاظ سے اہمیت کا حامل رہا ، طیب اردوان کی آمد دو طرفہ معاہدوں اور بین الاقوامی مشترکہ پالیسی کے لحاظ سے دونوں ملکوں کو مذید قریب لانےکا باعث بنی ، پاکستان اور ترکیہ کا تجارتی حجم پانچ ارب ڈالرز تک بڑھانے اور دوطرفہ تعلقات کا اسٹریٹجک […]
