پاکستان

پاکستان اور روس نے میری ٹائم سیکیورٹی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

راولپنڈی – پاکستان اور روس نے میری ٹائم سیکیورٹی اور بحری ٹیکنالوجی میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں بدھ کو اسلام آباد میں نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف اور روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مفاہمت طے […]

Read More