کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تمام ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی میچ 18 اپریل سے 3 مئی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈین ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کیلئے 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی۔ آئی سی سی ویمن چیمپئن شپ […]

Read More