پاکستان بھارت سے تجارت کا خواہش مند ہے مگر مودی حکومت میں یہ ممکن نہیں، وفاقی وزیر تجارت
کراچی: وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تجارت کا خواہش تو ہے مگر مودی حکومت میں یہ ممکن نہیں ہے۔ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں چیف ایگزیکٹیو ٹی ڈیپ زبیر موتی والا کے ہمراہ صحافیوں سے غیررسمی بات چیت کے دوران وزیرتجارت نے کہا کہ وفاقی کابینہ […]