پاکستان بیروزگاری کے لحاظ سے دنیا بھر میں 24ویں نمبر پر آگیا
اسلام آباد: پاکستان ساڑھے 6 فیصد شرح بے روزگاری کے ساتھ دنیا بھر میں 24ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے بے روزگاری کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان 6.5 فیصد شرح بے روزگاری کے ساتھ دنیا بھر میں 24ویں نمبر پر آ گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق نائیجیریا […]