پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن؛ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے ریمارکس دیے ہیں کہ کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے۔کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی، جس […]
