ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان تشکر کے نعرے
اسرائیل سے جنگ میں ایران کی حمایت کرنے پر ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان سے اظہار تشکر کے نعرے لگائے گئے ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران پاکستان کی حمایت کی تعریف کی جس پر ایرانی ارکان پارلیمنٹ نے ‘پاکستان تشکر تشکر’ کے نعرے لگائے۔ سپیکر محمد باقر قالیباف نے اسرائیل […]