پاکستان تمام دوست ممالک سے متوازن تعلقات کا خواہشمند
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جو ان دنوں امریکہ دورے پر ہیںانہوں نے گزشتہ روز ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا کے ساتھ خصوصی ملاقات کی،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے واضح کیا کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا،امریکا سمیت تمام دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات و مضبوط روابط چاہتے ہیں۔آرمی […]