پاکستان دہشتگرد گروہوں پر پابندی یقینی جاری رکھے، امریکا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے کہا ہے کہ مانتے ہیں پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لیے بہت سے اقدامات کیے ہیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام دہشتگرد گروہوں پر پابندی کو یقینی طور پر جاری رکھنے کے لیے اقدامات کرتا رہے۔ترجمان امریکی وزارت خارجہ […]