ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان رپورٹ ،اہم نکات
ایک جانب معاشی اور سفارتی ماہرین نے اس امر کو انتہائی حوصلہ افزا قرار دیا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 1.2ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہونے کے واضح امکانات ہیں دوسری طرف یہ امر قابل ذکر […]
