پاکستان

پاکستان ریاست کی جنگ لڑرہا ہے، 98فیصد بلوچ ہمارے ساتھ ہیں، نگراں وزیراعظم

لاہور: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن ہوں گے اور انہیں پُرامن بنایا جائے گا، پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے اور 98فیصد بلوچ ہمارے ساتھ ہیں۔نگراں وزیراعظم نے میڈیا سے گفتگو میں مختلف موضوعات پراظہار خیال کیا۔ انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ احتجاج کا سب کو حق ہے مگر […]

Read More