پاکستان زرعی شعبے میں انقلاب لانے کے لئے پُرعزم
وزیر اعظم شہباز شریف اور وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے چین کےلئے جانے والے 300 زرعی گریجویٹس کے پہلے گروپ کو الوداع کیا۔چین میں 1,000 زرعی گریجویٹس کی صلاحیت سازی کے لیے پرائم منسٹرز انیشیٹو کے عنوان سے یہ اقدام نوجوان پیشہ ور افراد کو فارم ٹیکنالوجی، بائیو ٹیکنالوجی اور پائیدار زراعت کے طریقوں میں […]