پاکستان سے فرانس تک : عدالتی نظام میںنئے رجحانات
کسے معلوم نہےں کہ ایک وقت تھا جب دنیا میں پاپولسٹ اور انتہا پسند لیڈروں کو قانون سے بالاتر سمجھا جاتا تھا۔ ان کی مقبولیت، مضبوط بیانیہ، اور میڈیا پر گرفت کے باعث انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانا مشکل تصور کیا جاتا تھا۔ یورپ اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ ممالک میں بھی یہ لیڈر […]