دنیا

پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالر افغانستان اسمگل ہورہے ہیں، بلوم برگ

لندن: بین الاقوامی اقتصادی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالر افغانستان جارہے ہیں۔بلومبرگ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ طالبان حکومت کی لائف لائن ہے، افغانستان کی یومیہ ضرورت ایک سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر ہے جبکہ اقوام متحدہ […]

Read More