پاکستان :شاعر مشرق کے فلسفے اور نظریات ہی ثمر
شاعر مشرق نے بر صغیر پاک وہند کے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کرنے میں جو کلیدی کردار ادا کیا ہے، اسے کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔آپ نے پاکستان کا خواب دیکھا تھاجسے شرمندہ تعبیر قائد اعظم نے کیا۔ اقبال کے فلسفے اور نظریات کا ہی ثمر تھا کہ ہمیں آزاد وطن نصیب ہوا، […]
