پاکستان عالمی معدنی معیشت کی قیادت کرنے کیلئے تیار
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنے کے لیے تیار ہے۔منگل کو اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 سے خطاب کر رہے تھے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی فورم سے خطاب کیا۔عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان […]