پاکستان فلسطینی کاز کا حامی ہے کابینہ نے اسرائیل کی مذمت کی، دفترخارجہ
اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان فلسطینی کاز کا حامی ہے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ہم فلسطین کے کاز کی حمایت کرتے ہیں۔ کابینہ نے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ اسرائیل فلسطینیوں سے امتیازی سلوک کر رہا ہے۔ پاکستان او آئی سی کا مستقل رکن ہے اور […]