پاکستان مسیحی برادری کے ووٹ سے بنا، محسنوں کے ساتھ ایسا رویہ قابل افسوس ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم سمیت سیاسی قائدین نے جڑانوالہ میں گرجا گھر کی بے حرمتی اور مسیحوں کی املاک کو جلانے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ سے شرپسندوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا جڑانوالہ میں […]