پاکستان معاشی کامیابیوں کی راہ پر
پاکستان کی معیشت نے پچھلے تین سالوں میں افراتفری اور بحران کے سنگم کو چھوا،جب فروغ پذیر افراطِ زر، کرنٹ اکائونٹ خسارہ، زرمبادلہ کے معدوم ذخائر اور سیاسی بے یقینی نے حکومت کو تقریباً دیوالیہ منظرنامے کی دہلیز تک پہنچا دیا۔ تاہم موجودہ اقتصادی رجحانات سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایک محتاط مگر ضرورت مند […]
