پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم!
پاکستان ،خطہ فردوس بریں ، نور کا مسکن ، امن کا آشیاں جسے اللہ تعالیٰ نے ہرنعمت سے نوازاہے جہاں پاکستان میں صحرا ، پہاڑ ، وادیاں،میدان،زرخیزدھرتی ہے تو وہیں دریا اور سمندربھی ۔اِس مملکت خُداداد جس کانام ہی ہمارے پرکھوں نے ”پاکستان “رکھا۔اِس وطن ،دھرتی کی بنیادودں میں جہاں لاکھوں شہداءکی قربانیاں شامل ہیں […]