پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب خرچ کرے گا، آئی ایم ایف
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب روپے خرچ کرے گا۔قدرتی آفات سے نمٹنے کے چیلنج کے سلسلے میں آئی ایم ایف نے کہاہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب روپے خرچ کرے گا۔عالمی ادارے کے مطابق پاکستان کو کئی […]
