اداریہ کالم

امریکی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری

معروف امریکی کمپنیاں پہلے مرحلے میں پاکستان کے معدنیات کے اہم شعبے میں پانچ سو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔یہ مفاہمت اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ساتھ یونائیٹڈ اسٹیٹس اسٹریٹجک میٹلز (یو ایس ایس ایم)اور موٹا اینجل کمپنیوں سمیت اعلیٰ سطح کے امریکی وفد کی ملاقات کے دوران طے پائی۔ملاقات […]

Read More