عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
ریاض میں فیوچرانویسٹمنٹ انیشی ایٹو سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے صحت کی دیکھ بھال، تعلیم کے شعبوں میں بین الاقوامی تعاون کے بے پناہ امکانات کو اجاگر کیا ہے۔وزیر اعظم نے عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔انہوں نے جدت کے […]