پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
بارشیں تو ہر سال مون سون کے موسم کے دوران میں پاکستان میں ہوتیں ہیں ۔ مگر اس سال اپنے ساتھ تباہیاں لے کر آئیں۔ یہ لوگوں کی نافرمانیوں کی وجہ سے ایک قسم کا عذاب بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن شریف میں فرماتا ہے”اُس بڑے عذاب سے پہلے ہم اِسی دنیا میں(کسی نہ کسی […]
