کالم

پاکستان میں مزید صوبوں کی اشد ضرورت ہے

پاکستان کے چاروں صوبے (پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان) کا موجودہ ڈھانچہ ایک دن میں وجود میں نہیں آیا بلکہ ایک تاریخی اور آئینی عمل کے نتیجے میں یہ صوبے بنے۔ ان صوبوں کے بن جانے کے بعد نئے صوبے بنانے کی سوچ کو دفن کر دیا گیا۔ ایسا کرنا کسی دشمن کی چال ہی […]

Read More