پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے:فیصل کریم کنڈی
پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ دہشت گرد استعمال کر رہے ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ […]