خاص خبریں

پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے:فیصل کریم کنڈی

پاکستان کا المیہ ہے یہاں سزا جزا نہیں، 9 مئی میں وزیراعلیٰ کا نام ہے تو حکومت ایکشن لے، گورنر کے پی

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔
پاکستان میں 70 سے 80 فیصد دہشت گردی افغانستان سے ہوتی ہے، افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ دہشت گرد استعمال کر رہے ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ افغان مہاجرین اپنے ملک آباد ہوں۔افغانستان سے ملحقہ بارڈر پر بھی کئی مسائل ہیں، سکیورٹی سے متعلق پالیسی بنانے کی ضرورت ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے